فارمولا ای کار ریسنگ چیمپئن شپ میں فرانسیسی کھلاڑی نے میدان مار لیا

اتوار 29 اپریل 2018 20:11

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2018ء) فرانس میں فارمولا ای کار ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ، میزبان ملک کے ڈرائیور ایرک نے جیت لیا ہے۔

(جاری ہے)

فرانس میں فارمولا ای کار ریسنگ چیمپئن شپ کا فیصلہ کن روز، دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز کی شاندار پرفارمنس، ایک دوسرے پر برتری کیلئے سب نے بھرپور محنت کی۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان ملک کے ڈرائیور ایرک ویرن نے ساتھی ڈرائیورز کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا۔ انہوں نے کم ترین وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ایونٹ کی ٹرافی پر قبضہ جمایا۔

متعلقہ عنوان :