سپینش فٹبال لیگ ، ریال میڈرڈ نے لیگانیز کو 1کے مقابلے میں2گول سے ہرا دیا

اتوار اپریل 20:11

بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں رالا میڈرڈ کی ٹیم نے لیگانیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو ایک سے ہرا دیا ہے۔

(جاری ہے)

سپینش لیگ کے میچ میں رالک میڈرڈ نے آٹھویں منٹ میں لیگانیز کے خلاف شاندار گول داغ دیا۔میچ کے 45 ویں منٹ میں رالک میڈرڈ نے ایک بار پھر حریف گول پوسٹ پر کامیاب حملہ کر کے اپنی برتری دو صفر کر دی۔ ٹیم لیگانیز کھیل کے دوران ایک ہی گول کر سکی جو ان کی جیت کیلئے ناکافی ثابت ہوا۔

متعلقہ عنوان :