سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تحر یک انصاف نے چیئر مین عمران خان کی آمد اور وٹ کو مکمل طور پر خفیہ رکھا ‘سپیشل دستہ سیکورٹی پر مامور رہا‘ذرائع

اتوار اپریل 20:11

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تحر یک انصاف نے چیئر مین عمران خان کی آمد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تحر یک انصاف نے چیئر مین عمران خان کی آمد اور وٹ کو مکمل طور پر خفیہ رکھا ‘اسٹیج پر موجود قائدین بھی عمران خان کی آمد کے وقت سے لاعلم رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو سیکورٹی خدشات کے حوالے سے انکے پارٹی ذمہ داران کو آگاہ کردیا جسکے بعد پولیس کی ہدایت کے مطابق تحر یک انصاف نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تحر یک انصاف نے چیئر مین عمران خان کی آمد اور وٹ کو مکمل طور پر خفیہ رکھا ‘اسٹیج پر موجود قائدین بھی عمران خان کی آمد کے وقت سے لاعلم رہے ہیں جبکہ اس موقعہ پر سپیشل اہلکاروں کا دستہ بھی عمران خان کی سیکورٹی پر مامور رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :