نوکوٹ پریس کلب کا سالانہ اجلاس ،سال برائے 2018کے عہدیداروں کا چناؤ کیا گیا

اتوار 29 اپریل 2018 20:20

نوکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء)نوکوٹ پریس کلب کا سالانہ اجلاس سینئر صحافی فضل وہاب یوسفزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں سال برائے 2018کے عہدیداروں کا چناؤ کیا گیا صدر فضل وہاب یوسفزئی سینئر نائب صد ر شکیل احمد مجاہد نائب صدر زاہد مغل نائب صدر دوئم عثمان حیدری مغیری جنرل سیکریٹری عبدالمجید چانڈیو جوائنٹ سیکریٹری محمد عظیم راجپوت سیکریٹر ی اطلاعات بابر زمان پٹھان فنانس سیکریٹری محمد اقبال قائم خانی آفیس سیکریٹر ی عابدقائم خانی کو منتخب کیا گیا جبکہ ممبران راؤ غیورراجپوت نعمان وہاب یوسفزئی فیصل خان پٹھان ہوت خان ببر ڈاجی مل سرون مہاراج علی محمد کھوسو خضر زاہد محمد ندیم مغل شامل ہیں ۔