راولپنڈی پولیس کامنشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی ،10ملزمان گرفتار

1980گرام چرس،15لیٹر کھلی شراب،2پستول30بور مع10روند،2 ریوالور32بور مع4روند برآمد

اتوار 29 اپریل 2018 21:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں10ملزمان کو گرفتار کر کے 1980گرام چرس،15لیٹر کھلی شراب،2پستول30بور مع10روند،2 ریوالور32بور مع4روند برآمد کرلئے تھانہ نیوٹائون پولیس نے ہارون سی750گرام چرس، عبدالرئوف سی1120گرام چرس، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے عدنان سی110گرام چرس،تھانہ بنی پولیس نے شہباز سی5لیٹر کھلی شراب، تھانہ نیوٹائون پولیس نے اعجاز سی6لیٹر کھلی شراب، وقاص سی4لیٹر کھلی شراب، تھانہ سٹی پولیس نے شاہ زیب سی1 پستول 30بور مع5روند، تھانہ نیوٹائون پولیس نے عمیر سی1 پستول30بور مع5روند، تھانہ وارث خان پولیس نے مقدس سی1 ریوالور32بور ، ذیشان سی1 ریوالور32بور مع12روند ،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے خورشید اور امان الحق، تھانہ وارث خان پولیس نے عرب علی اور تھانہ ٹیکسلا پولیس نے جاوید کو غیر قانونی پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرکے آلات ری فلنگ بھی برآمد کرلئے۔

متعلقہ عنوان :