متعلقہ افسران گند م کی خر ید کے ٹا رگٹ کو سو فیصد کا میا ب بنا نے کیلئے بھر پو ر جد و جہد کر ے،ڈپٹی کمشنر

اتوار 29 اپریل 2018 21:10

خانیوال۔ 29اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء)ڈپٹی کمشنر مظفرخا ن سیا ل نے کہا کہ حکو متی پا لیسی کے مطا بق میر ٹ اور شفا فیت پر با رد انہ کا اجرا ء کر کے کا شتکا رو ں سے گند م کا دا نہ دا نہ 1300/-فی من کے حسا ب خر ید کیا جا ئے گا اِس لیے متعلقہ افسر ا ن ضلع خا نیوا ل میں گند م کی خر ید کے ٹا رگٹ کو سو فیصد کا میا ب بنا نے کے لیے بھر پو ر جد و جہد کر ے۔

(جاری ہے)

یہ با ت انہو ں نے گند م خر ید ا ری مر کز کچا کھو ہ کے اچا نک معا ئنہ کے دو را ن کہی انہو ں نے مر کز پر حکو متی ہدا یا ت کے مطا بق کا شتکا رو ں کو دی جا نے والی سہو لیا ت بار ے با ز پر س بھی کی انہو ں نے محکمہ ما ل ، محکمہ خورا ک اور دیگر متعلقہ سر کا ری محکمو ں کے افسر ا ن و ملا ز مین کو ہد ایت کی کہ وہ گند م کی خر ید کے سلسلہ میں اپنے فر ائض محنت اور دیا نتد اری سے سر انجا م دیں بعد از ا ں ڈپٹی کمشنر مظفر خا ن سیا ل نے فلا ئی اوورنز د سٹی پا رک کے نیچے زیر تعمیر سڑ ک کا بھی اچا نک معا ئنہ کیا اِس مو قع پر اے ڈی سی جی آ غا ظہیر عبا س شیر از ی ، ایکس ای این ہائی ویز ومعظم جعفری سمیت دیگر متعلقہ حکا م بھی اِ ن کے ہمر اہ تھے ڈپٹی کمشنر نے زیر تعمیر سڑ ک میں استعما ل ہو نے والے میٹر یل کے معیا ر کی بھی چیکنگ کی اور کا م کی رفتا ر کا تفصیلی جا ئز ہ لیا انہو ںنے ایکس ای این ہا ئی وے کو ہد ایت کی کہ وہ مفاد عا مہ کے اِ س منصو بہ کو مقر ر ہ مد ت میں مکمل کر یں تا کہ عو ام جلد اِس کے ثمر ات سے مستفید ہو سکیں؂۔