ضروری ترقیاتی کاموں کے باعث 30اپریل کو بجلی بند رہے گی‘ گیپکو

اتوار اپریل 22:10

گوجرانوالہ ۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی پریس ریلیز کے مطابق انتہائی ضروری ترقیاتی کاموں کے باعث 30اپریل کو 132کے وی نارووال گرڈ اسٹیشن کے پیجووالی، غازی آباد ، فاٹا (ہائوسنگ سکیم)، نارووال، غوثیہ، صادق آباد، سول لائن، جسڑ، چندرکے، منگین، خاں خاصہ، ڈومالا،انڈسٹریل، ڈسٹرکٹ جیل،، احمد سٹیل اور نواز سٹیل فیڈروں جبکہ132کے وی شکر گڑھ گرڈ اسٹیشن کے شکر گڑھ نمبر2,1اور3، اخلاص پور، قاسم پورہ، گمتالہ، خاں پور، باڑا منگا، ایف اے ایف، ننگل، بوستان، کرتار پور، چک امرو، نور کوٹ اور میر پور فیڈروں سے کی سپلائی صبح 9سے ایک بجے تک منقطع رہے گی۔

متعلقہ عنوان :