نواحی گائوں میں 20ایکڑ تیار گندم جل کر خاکستر ہو گئی‘ فائر بریگیڈ عملہ نے آگ پر قابو پالیا

اتوار اپریل 22:10

گوجرانوالہ۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) نواحی گائوں ڈھلم میں ثناء اللہ چیمہ اور فیصل ڈھلو کی 20 ایکڑ رقبہ پر مشتمل گندم کی تیار فصل جل کر خاکستر ہو گئی‘ فائر بریگیڈ کے عملہ اور اہل دیہہ نے مل کر آگ پر قابو پایاآگ لگنے کی وجہ بجلی کی تاروں کی سپارکنگ بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :