وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بلال کاکڑ نے حکومت سے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کردیا

اتوار 29 اپریل 2018 22:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) وزیر اعلیٰ بلو چستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بلال خان کاکڑ نے اعلان کیا ہے کی وہ اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے حکومت سے کوئی تنخواہ وصول نہیں کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس بات کا اعلان انہوں نے اتوار کے روز ایک پریس بریفنگ کے دوران کیا ۔

متعلقہ عنوان :