Live Updates

امریکی جوائنٹ کمیشن نےشوکت خانم کوورلڈ کلاس ہسپتال کاسرٹیفکیٹ دےدیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 اپریل 2018 23:27

امریکی جوائنٹ کمیشن نےشوکت خانم کوورلڈ کلاس ہسپتال کاسرٹیفکیٹ دےدیا
لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 اپریل 2018ء) : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی جوائنٹ کمیشن نے شوکت خانم کوورلڈ کلاس ہسپتال کا سرٹیفکیٹ دے دیا۔ انہوں نے آج گریٹراقبال پارک مینار پاکستان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ #امریکہ میں دنیا بھر کے ہسپتالوں کاکاکردگی جانچنے کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

جوائنٹ کمیشن نے شوکت خانم کوورلڈ کلاس ہسپتال کا سرٹیفکیٹ ملا ہے۔مجھے خوشی ہے کہ یہاں غریبوں کاہسپتا ل ہوتا ہے۔ہسپتال کاسٹاف امیروں غریبوں کایکساں سلوک کرتا ہے۔میں خود شوکت خارنم ہسپتال میں علاج کرواتو ہوں۔ورلڈ کلاس ہسپتال بننے پر شوکت خانم کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ایسے ہسپتال بناؤں گا جہاں غریبوں کامفت علاج ہوگا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات