کوئٹہ،بلوچستان نیشنل پارٹی کا اجلاس سردار اختر جان مینگل زیر صدارت منعقد ہوا

بلوچستان ، ملکی ، بین القوامی سیاسی صورتحال ، آئندہ کے لائحہ عمل اور دیگر اہم معاملات زیر غورآئے

پیر 30 اپریل 2018 00:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل دو روزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی کارروائی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی چلا رہے ہیں اجلاس میں کابینہ اور پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے اراکین شرکت کر رہے ہیں اجلاس میں بلوچستان ، ملکی ، بین القوامی سیاسی صورتحال ، آئندہ کے لائحہ عمل اور دیگر اہم معاملات زیر غور آ رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :