پشاور میں مبینہ انسداد پولیو ویکسین سے 3 بچے جاں بحق

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان پیر 30 اپریل 2018 10:56

پشاور میں مبینہ انسداد پولیو ویکسین سے 3 بچے جاں بحق
پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 اپریل 2018ء) پشاور میں مبینہ انسداد پولیو ویکسین سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مبینہ انسداد ویکیسن سے پشاور میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

جب کہ 4بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔جاں بحق ہونے والے بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔جب کہ سیکرٹری محکمہ صحت نے اس واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔سیکرٹری محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ہم اس واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :