مچل فیفر فلم ’’میلفیسنٹ 2‘‘ کا حصہ بن گئیں

پیر 30 اپریل 2018 11:44

مچل فیفر فلم ’’میلفیسنٹ 2‘‘ کا حصہ بن گئیں
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) ہالی وڈ اداکارہ مچل فیفر فلم ’’میل فیسنٹ 2‘‘ کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ ذرائع کے مطابق اداکارہ مچل فیفر ڈزنی مووی کی 2014ء میں بنائی گئی فلم ’’میلفیسنٹ‘‘ کے سیکوئل ’’میلفیسنٹ 2‘‘میں ملکہ کا کردار ادا کریں گی جبکہ اداکارہ انجلینا جولی اور ایلی فننگ ’’میلفیسنٹ‘‘ کے پرانے کرداروں میں ہی دکھائی دیں گی، فلم کی عکسبندی رواں سال شروع ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :