کریلے کی فصل سے جڑی بوٹیاں تلف کرنے کی ہدایت

پیر 30 اپریل 2018 12:00

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو کریلے کی بھرپور پیداوار کے لئے فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار فصل کا اگائو مکمل ہونے کے بعد موجود ناغوں کو پُرکرنے کے لئے پانی میں بھگوئے ہوئے بیج کے 2سے 3دانے لگائیں اور 2سی3روزکے وقفے سے پانی میں بھگوئیں تاکہ بیج جلد ازجلد اُگ آئیں۔

متعلقہ عنوان :