نوجوانوں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو بھی بنا لی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان پیر 30 اپریل 2018 11:47

نوجوانوں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو بھی بنا ..
فیصل آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 اپریل 2018ء) نوجوانوں نے خاتون کو لفٹ دینے کے بہانے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جب کہ خاتون کی ویڈیو بھی بنا لی گئی۔

(جاری ہے)

قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں ڈی ٹائپ کالونی کی رہائشی فوزیہ لطیف نےتھانہ ڈی ٹائپ میں مقدمہ درج کروایا کہ لفٹ دینے کےبہانے ارشد علی اوراس کےساتھی نے کار میں بٹھایا اورنامعلوم مقام پرلے گئے۔جہاں اسلحہ کی نوک پر مجھ سے زیادتی کی گئی۔اور میری نا زیبا ویڈیو بھی بنائی گئی۔بعدازاں مجھے سمندری روڈ پر پھینک کر فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :