Live Updates

جلسے سے قبل بشری بی بی کا عمران خان کو مفید مشورہ؛ کپتان نے بھی فورا مان لیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان پیر 30 اپریل 2018 12:18

جلسے سے قبل بشری بی بی کا عمران خان کو مفید مشورہ؛  کپتان نے بھی فورا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 اپریل 2018ء) : گزشتہ روز تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر ایک کامیاب جلسہ کیا تھا۔جلسے سے قبل دو بکروں کو صدقہ بھی دیا گیا تھا،قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ڈیفنس میں واقع رہائش گاہ پر جلسے کی کامیابی کے لیے دو بکروں کا صدقہ دیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اور تحریک انصاف کے زرائع کے مطابق بکروں کا صدقہ کرنے کا مشورہ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے دیا تھا۔جس پر عمل کرتے ہوئے عمران خان نے فوری طور پر دو بکروں کا صدقہ دے دیا۔

Live بشریٰ بی بی سے متعلق تازہ ترین معلومات