آئی پی ایل 2018ء:سٹہ بازی پر11گرفتار

پیر 30 اپریل 2018 12:36

آئی پی ایل 2018ء:سٹہ بازی پر11گرفتار
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اپریل 2018ء) آئی پی ایل2018ءکے دوران سٹہ بازی میں ملوث گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی پولیس نے دہلی ڈیئر ڈیولز اور کولکتا نائٹ رائیڈرزکے مابین میچ کے موقع پر ایک مکان پر چھاپہ مار کر ملزمان سے پچاس ہزار روپے ، گیارہ موبائل فونز ، ایل ای ڈی ٹی وی اور دیگر آلات قمار بازی برآمد کر لئے۔


متعلقہ عنوان :