آزادکشمیرکے وزیراعظم نے وزراء حکومت کے ہمراہ فیسٹیول کے اختتام پرآتش بازی کامظاہرہ دیکھا

پیر اپریل 12:52

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) آزادکشمیرکے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان نے وزراء حکومت کے ہمراہ فیسٹیول کے اختتام پرآتش بازی کامظاہرہ دیکھا۔

(جاری ہے)

آتش بازی کابنیادی مقصد لوگوںمیں بھرپورجو ش وخروش کے جذبات کوتقویت دیناتھا۔ آتش بازی کے خوبصورت رنگوں نے میلے کی روشنیوں کومذید دوبالاکیااور ہرطرف روشنی ہی روشنی نظرآنے لگی جس پرخواتین بچوں اور نوجوانوں نے گہری دلچسپی لی۔

متعلقہ عنوان :