سرگودھا‘ خود کو آگ لگانے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا‘معصوم بچہ بالٹی میں گر کر جاںبحق

پیر 30 اپریل 2018 13:04

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) خود کو آگ لگانے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیاجبکہ معصوم بچہ بالٹی میں گر کر جاںبحق ہو گیا،بتایا گیا ہے سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائدآباد کے گاوں اتراء میں احمد نواز نے خود کو اگ لگائی جس سے بری طرح جھلس کے باعث وہ زخموں کی تاب لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

موضع رکھلہ منڈی میں صابر کا معصوم پوتا چارپائی سے پانی کی بالٹی میں جا گرا اور ڈوب کر جانبحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :