کونکنا سین شرما نے فلم ’’اے ڈیتھ ان دی گنج ‘‘ کے لئے بہترین ڈیبیوٹ ہدایتکار کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پیر اپریل 13:28

کونکنا سین شرما نے فلم ’’اے ڈیتھ ان دی گنج ‘‘ کے لئے بہترین ڈیبیوٹ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ کونکنا سین شرما نے فلم ’’اے ڈیتھ ان دا گنج ‘‘ کے لئے بہترین ڈیبیوٹ ہدایتکار کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کونکنا سین شرما نے انسٹاگرام پر ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ جیتنا اعزاز کا باعث ہے اور انہیں اس پر بہت خوشی ہے کہ اتنی بڑی فلموں میں سے ان کی فلم کو منتخب کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :