ہزارہ برادی کا قتل عام قابل مذمت ہے اس کیخلاف آواز بلند کرنا ہربا ضمیر فرد پر لازم ہے‘ ارمینہ خان

پیر اپریل 13:47

ہزارہ برادی کا قتل عام قابل مذمت ہے اس کیخلاف آواز بلند کرنا ہربا ضمیر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) اداکارہ وماڈل ارمینہ خان نے کہا ہے کہ ہزارہ برادی کا قتل عام قابل مذمت ہے اس کیخلاف آواز بلند کرنا ہربا ضمیر فرد پر لازم ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں اداکارہ نے کہا ہزارہ برداری کا قتل گزشتہ کئی سالوں سے ہو رہا ہے لیکن انتظامیہ اس کی طرف کوئی خاص توجہ نہیں دے ۔ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے۔

متعلقہ عنوان :