Live Updates

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی آئندہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں گلوکاری کا مظاہرہ کرینگے

پیر 30 اپریل 2018 14:28

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی آئندہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں گلوکاری کا مظاہرہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی آئندہ تحریک انصاف کے بڑے شہروں میں ہونے والے جلسوں میں گلوکاری کا مظاہرہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکارہ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی 2018ء کی الیکشن مہم کے حوالے سے تحریک انصاف کے کراچی ،ملتان ،راولپنڈی ،اسلام آباد اور فیصل آباد سمیت دیگر بڑے شہروں میں ہونے والے جلسوں میں لائیو پرفارمنس کا مظاہرہ کیا کریں گے ۔ جبکہ ان کے ساتھ دیگر گلوکار بھی لائیو پرفارمنس دیا کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات