دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر اپریل 14:28

لاہور۔30 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئیسندھ میں (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد34900 کیوسک اور اخرج 45000 کیوسک، دریائے کابل((نوشہرہ کے مقام پر) پانی کی آمد23300 کیوسک اور اخراج23300 کیوسک،دریائے جہلم میں (منگلاکے مقام پر) پانی کی آمد33200کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب میں (مرالہ کے مقام پر) پانی کی آمد 21200کیوسک اور اخراج 11600کیوسک ۔

جناح بیراج ::پانی کی آمد63600 کیوسک اور اخراج 60600کیوسک،چشمہ میں پانی کی آمد70500کیوسک اوراخراج 58000کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد45500کیوسک اور اخراج39300 کیوسک، پنجند میں پانی کی آمد3900 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو میں پانی کی آمد32400 کیوسک اور اخراج 32400 کیوسک، سکھر میں پانی کی آمد27200 کیوسک اور اخراج8700 کوٹری میں پانی کی آمد4200 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1390.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.044 ملین ایکڑ فٹ۔ منگل ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1103.80فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.400 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.054 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ،، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر صبح 6 بجے کی ہے۔