سیاست سے کنارہ کشی اختیار کریں گے یا نہیں، ترک صدر نے فیصلہ سنا دیا
صدارتی نظام حکومت کے ساتھ ترکی نے ترقی کا اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، صدر اردوان
پیر 30 اپریل 2018 14:28
(جاری ہے)
اس وقت عفرین میں غیرفعال بنائے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 4 ہزار 500 کی طرف بڑھ رہی ہے تو دوسری طرف شمالی عراق میں 300 سے زائد دہشت گردوں کو غیرفعال بنایا جا چکا ہے۔ دوسری جانب ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے بھی عوام سے خطاب میں کہا کہ صدر رجب طیّب اردوان 6 مئی کو جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے استنبول ضلعی اجلاس میں 24 جون کو متوقع انتخابات سے متعلق منشور کا اعلان کریں گے۔
طیب اردگان مخالفین کی جانب سے کیے جانے والے پراپیگنڈا کے برعکس ترکی کے آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.