تمام بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

پیر اپریل 14:53

تمام بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) یکم مئی کی عام تعطیل کے باعث تمام بینکس اور مالیاتی ادارے کل (منگل ) کے روز بند رہیں گے۔یکم مئی کی تعطیل کے باعث بینکس اور مالیاتی ادارے منگل کو تعطیل کے باعث بدھ کے روز دوبارہ کھلیں گے۔