عدن میں یمنی سکیورٹی فورسز کی کارروائی، داعش کا ذمہ دار ہلاک
جھڑپوں میں یمنی فوجی جاں بحق اور انسداد دہشت گردی فورس کے دواہلکار زخمی ہو گئے
پیر 30 اپریل 2018 15:04
(جاری ہے)
سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مذکورہ عمارت سے موبائل فون سیٹس، آئی پیڈز اور بھاری خودکار ہتھیار برآمد کر لئے۔
الباخشی نے خود کو سیکورٹی حکام کے حوالے کرنے سے انکار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی۔ اس کے نتیجے میں ایک یمنی فوجی جاں بحق اور انسداد دہشت گردی فورس کے 2اہلکار زخمی ہو گئے۔چھاپے کے دوران سکیورٹی فورسز داعش تنظیم کے 3 ارکان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔ الباخشی کے مارے جانے کے بعد ان افراد نے خود کو حکام کے حوالے کر دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.