یورپین سٹاک مارکیٹس کاکاروباری سرگرمیوں میں تیزی سے آغاز

پیر 30 اپریل 2018 15:10

یورپین سٹاک مارکیٹس کاکاروباری سرگرمیوں میں تیزی سے آغاز
لندن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) یورپین سٹاک مارکیٹس کا آغاز مجموعی طور پر اضافے سے ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 7512.94 پوائنٹ رہا۔

(جاری ہے)

فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 12606.27 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.1 فیصد کم ہوکر 5477.44 پوائنٹ رہا۔