کوہاٹ جرما میں سرچ آپریشن ‘25 مشتبہ افرادگرفتار

پیر 30 اپریل 2018 15:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) کوہاٹ جرما کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کی دوران 25مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا‘ گھر گھر تلاشی آپریشن کے دوران بڑی تعدادمیں اسلحہ ومنشیات بھی برآمد کی گئی ‘ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت کے احکامات پر ضلع بھر میں قومی ایکشن پلان کے تحت سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کی کارروائیاں جاری رہیں‘ جس میں بڑی کامیابیاں حاصل کرلی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :