چین، مٹی کا تودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

پیر 30 اپریل 2018 15:40

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ مٹی کا تودہ صوبہ نانک کے ضلع لیشائی میں گرا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں ملبے تلے دب گئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو عملہ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :