راولپنڈی،گودام میں آتشزدگی،22 رکشے جل کر خاکستر

پیر 30 اپریل 2018 15:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) ڈھوک حسو رکشہ گودام میں آتشزدگی ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک حسو میں رکشہ گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے گودام میں کھڑے 22 رکشے جل گئے جبکہ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ واضح رہے کہ آگ رکشہ کی وائرنگ شارٹ ہونے سے لگی ۔ ۔

متعلقہ عنوان :