انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی مزید سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی

پیر 30 اپریل 2018 15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی مزید سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی ہے گزشتہ روز سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی سماعت کے موقع پر منہاج القرآن کے وکیل نے گواہ محمد بوٹا پر گزشتہ روز بھی جرح جاری رکھی ۔

متعلقہ عنوان :