آئی پی ایل 2018:سٹہ بازی پر11گرفتار

پیر 30 اپریل 2018 15:40

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) آئی پی ایل2018کے دوران سٹہ بازی میں ملوث گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی پولیس نے دہلی ڈیئر ڈیولز اور کولکتا نائٹ رائیڈرزکے مابین میچ کے موقع پر ایک مکان پر چھاپہ مار کر ملزمان سے پچاس ہزار روپے ، گیارہ موبائل فونز ، ایل ای ڈی ٹی وی اور دیگر آلات قمار بازی برآمد کر لئے۔۔

متعلقہ عنوان :