کراچی ، سندھ رینجرزکے یونیفارم کاپیٹرن تبدیل کردیاگیا

پیر اپریل 15:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) کراچی کی سندھ رینجرزکے یونیفارم کاپیٹرن تبدیل کردیاگیاہے ،ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق نئے یونیفارم میںرینک بیج کندھے کے بجائے آرمی کی طرح سینے پرنمایاںہوگا،ترجمان رینجرزکے مطابق عوام کی سہولت کے لیے نئے اورپرانے یونیفارم کی تصاویربھی شائع کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تصاویرمیںمختلف رینگ کے بیجزکی بھی نشاندہی کی گئی ہے ۔جبکہ رینجرزنے عوام سے اپیل کی ہے کہ نئے یونیفارم سے رینجرزکی پہچان کے عمل کویقینی بنائیں واضح رہے کہ رینجرزکارینگ بیج پہلے کاندھے پرنمایاںہوتاتھا۔جبکہ نئے یونیفارم میںاب سینے پرنمایاںہوگا،#

متعلقہ عنوان :