سعودی عرب ، گزشتہ سال 2017 میں کتنے لاکھ غیر ملکی ملازمین نے ریاست کو خیرباد کہا

جبکہ 2 لاکھ سعودی شہریوں کو روزگار کے مواقع ملے

پیر اپریل 15:46

سعودی عرب ، گزشتہ سال 2017 میں کتنے  لاکھ غیر ملکی ملازمین نے ریاست کو ..
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 اپریل 2018ء) گزشتہ سال 2017 میں جتنے غیر ملکیوں نے ریاست کو خیرباد کہا جبکہ اُس سے آدھے سعودی شہریوں کو روزگار ملا۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے مطابق مقامی ذرائع ابلاغ ”الاقتصادیہ“ اخبار کے مطابق 2017ء کے دوران 4لاکھ 66 ہزار غیر ملکی سعودی لیبر مارکیٹ سے نکل گئے، ایک لاکھ 2 ہزار سعودیوں کو روزگار ملا۔ یاد رہے کہ جب سے سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں سعودائزیشن اور غیر ملکیوں کے لیے ویزہ فیس بڑھانے کا اعلان کیا ہے تب سے غیر ملکی ملازمین نے ریاست کو خیرباد کہنا شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :