رحیم یار خان ، آوارا کتوں کے کاٹنے سے تین بچے شدید زخمی

پیر 30 اپریل 2018 16:00

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) کچا صادق آباد روڈ بستی کھمبڑا میں آوارا کتوں کے کاٹنے سے تین بچے شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ایک بچہ اویس نام کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بستی کھمبڑا میں تین بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک آوارا کتوں نے ان پر حملہ کردیا جسکی وجہ سے تینوں بچوں کے جسم پر شدید زخم آئے زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :