متحدہ مجلس عمل نے 13مئی کولاہور میں جلسے کا اعلان کردیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر اپریل 16:18

متحدہ مجلس عمل نے 13مئی کولاہور میں جلسے کا اعلان کردیا
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30 اپریل۔2018ء) متحدہ مجلس عمل نے 13مئی کو مینار پاکستان گراﺅنڈ لاہور میں جلسے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور ایم ایم اے کے راہنمالیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل بدھ کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں قومی ورکرز کنونشن بلا رہی ہے جبکہ رمضان المبارک کے دوران عوامی رابطہ مہم چلائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کل سب نے دیکھا کہ میڈیا نے زنان کے جلسے تو دکھائے لیکن مردان کا جلسہ نہیں دکھایا۔