سعودی عرب ، غیر ملکی ملازمین اب سے ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں منتقل ہوسکیں گے یا نہیں

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 30 اپریل 2018 16:21

سعودی عرب ، غیر ملکی ملازمین اب سے ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں منتقل ..
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 اپریل 2018ء) وزارت محنت و سماجی بہبود سعودی لیبر مارکیٹ میں اصلاحات پروگرام کے تحت اب سے غیر ملکی ملازمین ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں منتقل ہو پائیں گے ۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود لیبر مارکیٹ کی اس تجویز پر ابھی غوروفکر کر رہی ہے ۔ اس نئی تجویز کے تحت آجر ملازمین کی جانب لچکدار رویہ اپنائیں گے اور ملازمین ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں منتقل ہو پائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :