سب سے بڑاروسی بحری جہاز شام سے واپس روس پہنچ گیا

روسی جہاز 6 ماہ سے سمندر میں موجود تھا،واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا

پیر اپریل 16:38

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) روس کا سب سے بڑا بحری جہاز منسکشام سے واپس روس پہنچ گیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی جہاز 6 ماہ سے سمندر میں موجود تھا، روس کے شہر کیلن انگرٹ پہنچنے پر جہاز میں سوار بحری اہلکاروں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

استقبال کیلئے اہلکاروں کے اہل خانہ بھی موجود تھے، روسی جہاز بحیرہ روم میں متعدد سمندری مشقوں کے علاوہ شام میں ا?پریشن کیلئے سپلائی کا کام بھی انجام دے رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :