بلوچستان میں مزدوروں کے عالمی دن پر کل ریلیوں ،واکس ،سیمینار ز اور مباحثوں کا انعقاد کیا جائے گا

پیر 30 اپریل 2018 16:47

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر سے مزدوروں کا عالمی دن کل یکم مئی (منگل )کو منایا جائے گا۔ یوم مزدورکی مناسبت سے مزدور تنظیموں ،سیاسی جماعتوں،مختلف اداروں کی جانب سے ریلیوں ،واکس ،سیمینار ز اور مباحثوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں شکاگو کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

عالمی یوم مزدور پر عام تعطیل ہوگی اور تمام تعلیمی ادارے ،سرکاری ونجی دفاتر اور بینک بند رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :