مسلم لیگ (ن) کے تین منحرف اراکین کو استعفوں کی تصدیق کیلئے ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

پیر 30 اپریل 2018 18:13

مسلم لیگ (ن) کے تین منحرف اراکین کو استعفوں کی تصدیق کیلئے ایک اور موقع ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مسلم لیگ ن کے تین منحرف اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میںذرائع نے بتایا کی مسلم لیگ ن کے منحرف اراکین باسط بخاری،رانا قاسم۔نون اور طاہر بشیر چیمہ سے کہا گیا ہے کہ وہ بجٹ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی سیکرٹریٹ آ کر استعفوں کی تصدیق کر یں ۔