متحدہ عرب امارات نے مئی کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر اپریل 17:57

متحدہ عرب امارات نے مئی کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا ..
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 اپریل 2018ء) متحدہ عرب امارات کی ایندھن کمیٹی نے مئی کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ مئی کی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس بھی شامل ہو گا ۔ سپر اوکٹین 98 کی قیمت میں 6.86 اضافے کے بعد 2.49 درہم فی لیٹر ہو گی جبکہ سپر اوکٹین 95 کی قیمیت 6.75 اضافے کے بعد 2.22 درہم فی لیٹر کی بجائے 2.37 درہم فی لیٹر ہو گی ۔

متحدہ عرب امارات نے مئی کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا ..

متعلقہ عنوان :