میرپور‘ آستانہ عالیہ شکریلہ شریف کے پیر حضرت باباپیرملک علی شاہ اور حضرت پیرالحافظ مزمل حسین شاہ کا سالانہ عرس(کل)شکریلہ شریف میں منعقد ہو گا

پیر 30 اپریل 2018 18:32

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) آستانہ عالیہ شکریلہ شریف کے پیر حضرت باباپیرملک علی شاہ اور حضرت پیرالحافظ مزمل حسین شاہ کا سالانہ عرس یکم مئی2018 ء بروز منگل شکریلہ شریف میں منعقد ہو گا ،عرس کی دعائیہ تقریب صبح 10 بجے شروع ہو گی ۔

(جاری ہے)

عرس کی دعائیہ تقریب سے سجادہ نشین پیرسید تبارک حسین شاہ اور سجادہ نشین پیر محبوب حسین شاہ سمیت پاکستان کے جید علماء کرام خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :