بلوچستان کے علاقے خانوزئی میں نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

پیر 30 اپریل 2018 20:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) بلوچستان کے علاقے خانوزئی میں نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے خانوزئی گوال پہاڑی پر واقع گھر میں فائرنگ کر کے ایک شخص ولی محمد کو قتل کر دیا لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی اور مقامی انتظامیہ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :