لاہور:ایم اے او کالج میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کیلئے ایک سیمینار کا انعقاد

پیر اپریل 20:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) ایم اے او کالج میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کیلئے ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا سیمینار میں کالج کے پرنسپل ظفر جمال سمیت فیکلٹی ممبران اور طلباء وطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی سیمینار کے دوران طلباء وطالبات کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دی گئی اور طلباء وطالبات کو بتایاگیا کہ روڈ پر چلتے ہوئے انہیں ٹریفک قوانین کی مکمل طور پر پابندی کی کرنی چاہئے۔

متعلقہ عنوان :