لاہوکل یوم مئی کے حوالے سے صوبے بھر کی عدالتوں میں عام تعطیل ہوگی

پیر 30 اپریل 2018 20:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) کل بروز منگل یوم مئی کے حوالے سے صوبے بھر کی عدالتوں میں عام تعطیل ہوگی لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتیں بھی مکمل بند رہیں گی اس حوالے سے بار ایسوسی ایشنز نے وکلاء اور سائلین کی سہولت کیلئے یوم مئی کی تعطیل کے حوالے سے نوٹسز آویزاں کر دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :