25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی کو فیصل آباد میں ہو گی

پیر 30 اپریل 2018 21:40

25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی کو فیصل آباد میں ہو ..
پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی بد ھ کو فیصل آباد میں ہو گی ۔پہلا انعام 5کروڑروپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 1کروڑ 50 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 3لاکھ12 ہز ار روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

(جاری ہے)

جو کے مجموعی طور پر 11 ویںقرعہ اندازی ہے دریں اثناء سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی بد ھ کو حیدرآباد میں ہو گی ۔

پہلا انعام 1کروڑ 50 لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام9300 روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔ جو کے مجموعی طور پر12 ویں قرعہ اندازی ہے۔

متعلقہ عنوان :