زکوٹا جن کی فریاد سن لی گئی، اور وہ بھی دنیا سے رخصت ہونے کے بعد

پیر 30 اپریل 2018 21:13

زکوٹا جن کی فریاد سن لی گئی، اور وہ بھی دنیا سے رخصت ہونے کے بعد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا کیپٹن عطا محمد خان کی جانب سے منا لاہوری المشہور زکوٹا جن کی وفات کے بعد اسکی فیملی کی مالی امداد کے لئے حکومت پنجاب سے درخواست کی گئی تھی جیسے منظور کرتے ہوئے گزشتہ روز منا لاہوری کی بیوہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک دے دیا گیا ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ زکوٹا جن کی وفات کے موقع پر لاہور آرٹس کونسل الحمرا کی طرف سے انکی بیوہ کو ایک لاکھ روپے کیش بھی دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :