جمشید اقبال ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات

پیر 30 اپریل 2018 22:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) جمشید اقبال کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ جمشید افتخار فارن سروس کے ریٹائرڈ افسر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :