نادرا نے انگوٹھے کی تصدیق کی فیس میں 150 فیصد اضافہ کردیا

تھمب ویری فکیشن پہلے دس روپے اب پچیس روپے میں ہوگی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 30 اپریل 2018 19:07

نادرا نے انگوٹھے کی تصدیق کی فیس میں 150 فیصد اضافہ کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) نئے شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے کے بعد ایک اور اعلان نادرا نے انگوٹھے کی تصدیق کی فیس میں 150 فیصد اضافہ کردیاتھمب ویری فکیشن پہلے دس روپے اب پچیس روپے میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے شناختی کارڈکی قیمتوں میں اضافے کے بعد نادرا حکام نے نیا فیصلہ سنا دیاہے جس کے مطابق شناختی کارڈ بانے والوں کو انگھوٹھے کی تصدیق کے لئے اضافی 25روپے ادا کرنے ہوں گے ۔ اس سلسلے میں بتایا جا رہاہے کہ اضافے کا مقصد نادرا کو درپیش مالی مسائل سے نکالنا ہے

متعلقہ عنوان :