رواں مالی سال کے دوران ملک بھر میں مستحق افراد میں 8 ارب روپے کی زکوة تقسیم کی گئی

پیر اپریل 21:18

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) رواں مالی سال کے دوران ملک بھر میں مستحق افراد میں 8 ارب روپے کی زکوة تقسیم کی گئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق زکوة فنڈ مقامی زکوة کمیٹیوں یا اداروں کو براہ راست ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

ان میں تعلیمی، ووکیشنل، سوشل، انسٹی ٹیوشنز، ہسپتال، شامل ہیں جبکہ ان کے علاوہ غریب،، یتیم، بیوائوں، معذوروں، مساکین کی بحالی کے لئے براہ راست تقسیم کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :